کراچی (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بجٹ پیش کرتے ہوئے 26لاکھ گھروں کو مفت سولر پینلز فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔
آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ بجٹ میں زراعت کیلئے 58 ارب روپے بشمول 32 ارب روپے موجودہ اخراجات مختص ہیں، توانائی کیلئے 77 ارب روپے سمیت جاری اخراجات کیلئے 62 ارب روپے مختص ہیں۔ مراد علی شاہ کاکہناتھا کہ سندھ حکومت 26لاکھ گھروں کو مفت سولر پینل فراہم کرے گی،پیپلزپارٹی کے منشور کے مطابق مفت سولر سسٹم فراہم کیا جائے گا ، مفت سولر پینل کیلئے 25ارب بجٹ میں مختص ہیں۔
ریاض(قدرت روزنامہ)پاکستان سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ خاتون نے عرفات کی پہاڑی پر صحت…
لاہور (قدرت روزنامہ) ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ 20 جون کو سال کا طویل…
لاہور (قدرت روزنامہ) تعمیراتی شعبے کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں سیمنٹ…
کراچی (قدرت روزنامہ) گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سانگھڑ میں اونٹنی کی ٹانگ…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے ابتدائی 100 دن مکمل ہوگئے…
بجٹ میں اسٹیل مصنوعات کی درآمدی ڈیوٹیز میں اضافے کی تجویز اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی…