ٹک ٹاک بناتے ہوئے 2بہنیں نہر میں جاگریں

نوشہرو فیروز (قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک بناتے ہوئے دو سگی بہنیں پاؤں پھسلنے کے باعث روہڑی کینال میں جاگریں .

ریسکیو کی جانب سے 13 سالہ عائشہ کو بچالیا گیا جبکہ 18سالہ رابعہ کی تلاش جاری ہے .

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ ٹک ٹاک بناتے ہوئے پاؤں پھسلنےکے باعث پیش آیا .

. .

متعلقہ خبریں