تفریحی مقام ہنہ جھیل اور ہنہ اوڑک سیاحوں کیلئے بند ، مقامی افراد کا ڈائر جلا کر احتجاج


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)تفریحی مقام ہنہ جھیل اور ہنہ اوڑک سیاحوں کیلئے بند ، مقامی افراد کا ڈائر جلا کر احتجاج ، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے تفریحی مقام ہنہ جیل اور ہنہ اوڑک کو مقامی افراد نے احتجاجا بند کر دیا ۔ مظاہرین نے ڈائر جلا کر تفریحی مقام کے داخلے راستوں کو بند کر دیا ہے۔انتخاب نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مچاہرین کا کہنا تھا کہ کوئٹہ شہر سے آنے والے نوجوان موٹر سائیکل پر تیز رفتاری اور ون ویلنگ کرتے ہیں۔جس سے ہمارے کئی بچے زخمی ہو چکے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ لوگوں کی تفریح کے غرض سے ہم اپنے اولاد کو معزور ہوتا نہیں دیکھ سکتے، ان کا کہنا تھا کہ اس سے قبل بھی انتظامیہ سے کئی بار اس معاملے پر احتجاج ریکارڈ کروایا لیکن ہقین دہانیوں اور جھوٹے وعدوں کے علاوہ کوئی سنوائی نہیں ہوئی اور باہر سے آئے نوجوان اسی طرح اپنی اور ہماری زندگیاں خطرے میں ٖڈال کر موت کا کھیل کھیل رہے ہیں۔

Recent Posts

پاکستان نےکھجور پیدا کرنیوالے ممالک کی فہرست میں اہم پوزیشن حاصل کر لی

فیصل آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نےکھجور پیدا کرنیوالے ممالک کی فہرست میں اہم پوزیشن حاصل کر…

9 mins ago

نئے مالی سال کے آغاز پر سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی

کراچی(قدرت ورزنامہ ) نئے مالی سال کے آغاز پر پاکستان میں سونے کی فی تولہ…

14 mins ago

بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار نئے مالی سال کے پہلے دن ٹینڈرنگ کے عمل کا آغاز

ہماری حکومت نے ایک اور وعدہ پورا کیا ،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا…

40 mins ago

6امیدواروں نے پی ٹی آئی کا سرٹیفکیٹ دیا لیکن آزادامیدوار کیسے قرار پائے،جسٹس یحییٰ آفریدی نے اہم سوال اٹھا دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی نے…

54 mins ago

The results of the annual matriculation examinations 2024 have been declared by the Controller Balochistan Board

امیدوار اپنا رزلٹ بورڈ آفس کی ویب سائٹ www.bbiseqta.edu.pk پر چیک کرسکتے ہیں، عابدہ کاکڑ…

56 mins ago

ماہرہ خان کو سوشل میڈیا پر بولڈ تصاویر اپ لوڈ کرنا مہنگا پڑ گیا

روم (قدرت روزنامہ ) پاکستان کی معروف اداکار ہ ماہرہ خان آج کل اٹلی میں…

57 mins ago