6، 8 افراد کے ٹولے نے قومی ٹیم کو یہاں تک پہنچایا،احتساب کا وقت آچکا،احمد شہزاد

کراچی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی ٹی 20ورلڈکپ میں آج آئرلینڈ اور امریکہ کے درمیان گروپ اے کا اہم میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا جس کے بعد پاکستان سپر 8 مرحلے کی دوڑ سے باہر ہوگیا اور امریکہ اگلے مرحلے میں پہنچ گیا۔

اس حوالے سے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کرکٹر احمد شہزاد کا کہنا تھاکہ پاکستان ٹیم کو ذاتی سنگ میل لے ڈوبی ہے، ٹیم بننے ہی نہیں دی گئی، چیئرمین نئے ہیں، ان کے دو فیصلے غلط ہوئے۔کپتان سمیت 6، 8 افراد کے ٹولے کا احتساب کرنے کا وقت آ گیا ہے، 6، 8 افراد کے ٹولے نے پاکستان ٹیم کو یہاں تک پہنچا دیا۔

ان کا کہناتھاکہ درست مشورہ دینے والوں کو فوکس کرنے کی ضرورت ہے، بابر اعظم اور محمد رضوان سب سے بڑے ذمہ دار ہیں۔

Recent Posts

نویا نویلی نندا نے سوشل میڈیا ٹرولنگ پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کی نواسی نویا نویلی نندا نے کہا ہے…

4 hours ago

مولانا فضل الرحمان کے بغیر بھی آئینی ترمیم منظور کرسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا…

4 hours ago

ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر ڈیوائن براوو نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

سینٹ لوشیا(قدرت روزنامہ)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ویسٹ انڈیز کے…

4 hours ago

آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ نکات پر خیبرپختونخوا حکومت کا اعتراض

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا کی حکومت نے آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ…

4 hours ago

آصف زرداری کی ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ شہید کے گھر آمد، لواحقین سے اظہار تعزیت

کراچی(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری کی کراچی میں ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ شہید…

4 hours ago

پی ٹی آئی کا احتجاج، راولپنڈی میں میٹروبس سروس کہاں کہاں بند رہےگی؟ جانیے

راولپنڈی قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے کل راولپنڈی کے لیاقت باغ میں احتجاج کا…

6 hours ago