پشاور سے ٹماٹر باہر لے جانے پر پابندی عائد


پشاور(قدرت روزنامہ) ٹماٹروں کی قیمت نے ڈبل سنچری کرلی، ٹماٹر ایک ہی روز میں دو سو روپے فی کلو سے زیادہ ہوگئے۔ ڈی سی پشاور نے ٹماٹروں کی قیمت کنٹرول کرنے کے لیے دفعہ 144 کے تحت ٹماٹروں کے ضلع سے باہر لے جانے پر پابندی عائد کردی۔
عیدالاضحٰی کے قریب آتے ہی ٹماٹروں کی قیمتوں کو پر لگ گئے ۔ ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں ایک ہی روز سو روپے فی کلو کا اضافہ ہوگیا۔
ٹماٹر کی نئی قیمت دو سو روپے پہنچ گئی ہے، ٹماٹروں کے بڑھتے نرخ پر قیمت کو کنٹرول کرنے کے لئے ضلعی انتظامیہ نے ٹماٹروں کے ضلع سے باہر جانے پر پابندی عائد کردی ہے دفعہ 144 کے تحت ٹماٹروں کے پشاور سے باہر لے جانے پر پابندی ہوگی۔

Recent Posts

وہ 5 ممالک جہاں پچھلے ایک برس میں سب سے زیادہ پاکستانیوں نے نقل مکانی کی، ان ممالک کی شہریت کیسے حاصل کی جاسکتی ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)2023 سے اب تک تقریباً 11 لاکھ سے زائد پاکستانیوں نے بیرون…

3 mins ago

طلاق یافتہ والدین کے بچوں کو کن قانونی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شادی ایک ایسا خوبصورت بندھن ہے جس کا آغاز ہمیشہ خوشیوں، اُمیدوں…

13 mins ago

سرکاری گھر خالی کریں، اسمرتی ایرانی سمیت ہارجانے والے وزرا کو نوٹس جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق نامور اداکارہ اور نریندر مودی کی گزشتہ حکومت کی وزیر اسمرتی…

22 mins ago

سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 71 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم و پاکستانی عوام کی معبوب لیڈر بے نظیر بھٹو کی…

34 mins ago

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دہلی کی ایک عدالت نے شراب پالیسی سے جڑے منی لانڈرنگ اور…

49 mins ago