لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب میں 9 مئی کے مقدمات میں 13 اسپیشل پراسیکیوٹرز کو تبدیل کردیا گیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں عسکری ٹاور حملہ سمیت سانحہ نو مئی کے مقدمات میں ایک اہم تبدیلی سامنے آئی ہے، سانحہ نو مئی کے مقدمات میں 31 اسپیشل پراسیکیوٹرز کو تبدیل کردیا گیا ہے۔
وزارت داخلہ نے نئے اسپیشل پراسیکیوٹرز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق ایڈووکیٹ چوہدری ارمغان احمد پاشا، آصف جاوید قریشی، راؤ عبدالجبار، ایڈوکیٹ عارف اعوان، الیاس حبیب، ملک سرود، رانا اشفاق، رانا منظور، ایڈووکیٹ رانا نوید عاشق، رانا نعمان، شاہد محمود منہاس، شاہد شوکت کو اسپیشل پراسیکیوٹر تعینات کیا گیا ہے۔
یہ اسپیشل پراسیکیوٹر سانحہ نو مئی کے مقدمات میں سرکار کی جانب سے پیروی کریں گے۔
ریاض(قدرت روزنامہ)پاکستان سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ خاتون نے عرفات کی پہاڑی پر صحت…
لاہور (قدرت روزنامہ) ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ 20 جون کو سال کا طویل…
لاہور (قدرت روزنامہ) تعمیراتی شعبے کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں سیمنٹ…
کراچی (قدرت روزنامہ) گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سانگھڑ میں اونٹنی کی ٹانگ…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے ابتدائی 100 دن مکمل ہوگئے…
بجٹ میں اسٹیل مصنوعات کی درآمدی ڈیوٹیز میں اضافے کی تجویز اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی…