مونس الہی کے خلاف گھیرا مزید تنگ ہو گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) ایف آئی اے( فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ) نے مونس الہی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ضمنی چالان داخل کر دیا .

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے عدالت میں مونس الہی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ضمنی چالان جمع کروا دیا ہے .

اس سے قبل لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کی اہلیہ تحریم الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے .

ضمنی چالان میں فراست علی چٹھہ نے ایک ارب روپے مونس الہی کی کمپنیز میں جمع کرایا تھا . واضح رہے کہ مونس الہی کے ریڈ وارنٹ انٹر پول کو پہلے ہی بجھوائے جا چکے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں