اسلام آباد(قدرت روزنامہ)رواں سال سولر پینل کی قیمتوں میں 40 فیصد تک کمی۔ حکومت کی جانب رعایت کی صورت میں قیمتوں میں مزید 20 فیصد کمی کا امکان ہے۔
پشاور میں سولر پینل کی قیمتوں میں مسلسل کمی جاری۔ سولر پینل کے کاروبار سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کی نسبت سولر پینل کی قیمتوں میں 40 فیصد تک کمی آئی جبکہ حکومت کی جانب رعایت کی صورت میں قیمتوں میں مزید 20 فیصد کمی آسکتی ہے۔
شہری بھی سولر پینل کی قیمتوں میں کمی پر خوش ہیں، کہتے ہیں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب یہ غریب کے بس کی بات نہیں رہی ۔ایسے میں سولر پینل ہی انرجی کے حصول کا سستا زریعہ ہے۔
پشاور میں اچھے سولر پینل لگانے پر تقریبا 7 لاکھ روپے تک کا خرچہ آتا ہے تاہم ونڈر کے مطابق اس میں مزید کمی کا امکان ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ بھارت اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)2023 سے اب تک تقریباً 11 لاکھ سے زائد پاکستانیوں نے بیرون…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شادی ایک ایسا خوبصورت بندھن ہے جس کا آغاز ہمیشہ خوشیوں، اُمیدوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق نامور اداکارہ اور نریندر مودی کی گزشتہ حکومت کی وزیر اسمرتی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم و پاکستانی عوام کی معبوب لیڈر بے نظیر بھٹو کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)"میں ہزار بار ایسی بہادر لڑکیوں کا ہاتھ چوموں گی، جس نے…