منیٰ میں پاکستانی عازمین حج کو شدید مشکلات پیش آنے کی اطلاعات

سعودی عرب (قدرت روزنامہ)پاکستان سمیت دنیا بھر سے لاکھوں عازمین حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے مناسک حج میں مصروف ہیں تاہم غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق منیٰ میں پاکستانی عازمین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

منیٰ میں پاکستانی حکام کی جانب سے بدانتظامی اور مشکلات کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، پاکستانی عازمین کو منیٰ میں مکتب فراہم نہیں کیا گیا، پاکستان کےلئے مختص مکتب میں دیگر ممالک کے عازمین موجود ہیں۔

یہ اطلاعات بھی ہیں کہ خیمے نہ ملنے کی وجہ سے پاکستانیوں نے پورا دن کڑی دھوم میں گزارا، عازمین بسوں اور خیموں کے باہر بیٹھے رہے جب کہ عازمین حج کو کھانا بھی فراہم نہیں کیا گیا۔

یہ شکایات بھی موصول ہوئیں کہ منیٰ میں پاکستانی حج رضا کار بھی موجود نہیں، جس کی وجہ سے پاکستان عازمین حج کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

واضح رہے کہ اس حوالے سے تاحال سرکاری موقف سامنے نہیں آیا۔

Recent Posts

آزادی مارچ کیس: اسد قیصر کی 4 مقدمات میں ضمانت کنفرم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) سیشن کورٹ اسلام آباد نے رہنما تحریک انصاف اسد قیصر…

4 mins ago

بجلی صارفین کتنے سو ارب روپے کے کیپسٹی چارجز ادا کریں گے۔۔؟ جان کر ہوش ٹھکانے آ جائیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) بجلی صارفین کتنے سو ارب روپے کے کیپسٹی چارجز ادا کریں…

8 mins ago

طلال چودھری وزیراعظم شہباز شریف ,بلاول بھٹو ملاقات اور بجٹ تحفظات پر بول پڑے

کراچی (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ( ن) کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ…

10 mins ago

آئی ایم ایف نے بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ورچوئل…

13 mins ago

مصطفیٰ کمال نے ملک کو قرضوں سے نجات دلانے کا نسخہ پیش کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ…

37 mins ago

وسیم اکرم قومی ٹیم کی کارکردگی اور بار بار تبدیلیوں پر پھٹ پڑے

لاہور (قدرت روزنامہ )سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ…

49 mins ago