منیٰ میں حجاج کرام کی خدمت پر مامور اعلیٰ سعودی عہدیدار انتقال کر گئے

سعودی عرب (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کی وزارتِ صحت کے اعلیٰ عہدیدار مشاعرِ مقدسہ میں دورانِ ڈیوٹی انتقال کر گئے۔

انتقال کر جانے والے سعودی وزارتِ صحت کے اعلیٰ عہدیدار عبد اللّٰہ الحارثی منیٰ میں حجاج کرام کی خدمت پر مامور تھے ، سعودی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ عبداللہ الحارثی نے وزارت صحت میں ہمیشہ اہم کردار نبھایا۔

دوسری جانب حج کے مناسک کی ادائیگی کا پہلہ مرحلہ آج سے باقاعدہ شروع ہو جائے گا ، دنیا بھر سے 15 لاکھ سے زائد عازمینِ حج کا فریضہ ادا کریں گے۔

اس سال تقریباً 4 لاکھ سعودی عرب کے مقامی عازمین، ایک لاکھ 60 ہزار پاکستانی عازمین فریضۂ حج ادا کریں گے ، عازمینِ حج کی منیٰ روانگی کا عمل آج جاری رہے گا۔

گرمی سے بچنے کے لیے بیشتر عازمینِ حج کو جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب بسوں کے ذریعے وادیٔ منیٰ پہنچا دیا گیا ہے۔

Recent Posts

آزادی مارچ کیس: اسد قیصر کی 4 مقدمات میں ضمانت کنفرم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) سیشن کورٹ اسلام آباد نے رہنما تحریک انصاف اسد قیصر…

6 mins ago

بجلی صارفین کتنے سو ارب روپے کے کیپسٹی چارجز ادا کریں گے۔۔؟ جان کر ہوش ٹھکانے آ جائیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) بجلی صارفین کتنے سو ارب روپے کے کیپسٹی چارجز ادا کریں…

9 mins ago

طلال چودھری وزیراعظم شہباز شریف ,بلاول بھٹو ملاقات اور بجٹ تحفظات پر بول پڑے

کراچی (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ( ن) کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ…

12 mins ago

آئی ایم ایف نے بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ورچوئل…

14 mins ago

مصطفیٰ کمال نے ملک کو قرضوں سے نجات دلانے کا نسخہ پیش کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ…

38 mins ago

وسیم اکرم قومی ٹیم کی کارکردگی اور بار بار تبدیلیوں پر پھٹ پڑے

لاہور (قدرت روزنامہ )سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ…

50 mins ago