واشک،ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق،خواتین و بچوں سمیت 14 افراد شدید زخمی

واشک(قدرت روزنامہ)واشک مسافر ویگن حادثے کا شکار تفصیلات کے مطابق پنجگور سے خضدار جانے والی مسافر ویگن بسیمہ کے علاقہ پرہ بجار کے مقام پر حادثے کا شکار حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد شدید زخمی ،ایک خاتون جاں بحق زخمیوں کو طبی امداد دینے کے لیے سول ہسپتال بسیمہ منتقل کیا جارہا ہےحادثہ ویگن کا ٹائر برسٹ ہونے کے باعث پیش آیا ہے . مسافر ویگن میں 18 افراد سوار تھے جبکہ دو افراد ویگن کے چھت پر سوار تھے .

ویگن حادثے کے زخمیوں کا تعلق خضدار سے بتایا جارہا ہے .

. .

متعلقہ خبریں