واشک(قدرت روزنامہ)واشک مسافر ویگن حادثے کا شکار تفصیلات کے مطابق پنجگور سے خضدار جانے والی مسافر ویگن بسیمہ کے علاقہ پرہ بجار کے مقام پر حادثے کا شکار حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد شدید زخمی ،ایک خاتون جاں بحق زخمیوں کو طبی امداد دینے کے لیے سول ہسپتال بسیمہ منتقل کیا جارہا ہےحادثہ ویگن کا ٹائر برسٹ ہونے کے باعث پیش آیا ہے ۔ مسافر ویگن میں 18 افراد سوار تھے جبکہ دو افراد ویگن کے چھت پر سوار تھے۔ ویگن حادثے کے زخمیوں کا تعلق خضدار سے بتایا جارہا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) سیشن کورٹ اسلام آباد نے رہنما تحریک انصاف اسد قیصر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) بجلی صارفین کتنے سو ارب روپے کے کیپسٹی چارجز ادا کریں…
کراچی (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ( ن) کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ورچوئل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ…
لاہور (قدرت روزنامہ )سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ…