بلوچستان میں 99ارب روپے کی رقم خرچ نہ ہونے کی وجہ سے لیپس

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان حکومت رواں مالی سال کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کیلئے رکھے گئے 229ارب میں سے بمشکل 130ارب روپے خرچ کرسکی،،تقریبا 99ارب روپے کی رقم خرچ نہ ہونے کی وجہ سے لیپس ہوگئی۔بلوچستان کے محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق بلوچستان کے 2023-24کے بجٹ میں صوبے میں جاری 4721ترقیاتی اسکیموں کیلئے170ارب روپے اور5068 نئی اسکیموں کیلئے 59ارپ روپے رکھے گئے تھے لیکن رواں مالی سال کے اختتام سے دو ہفتہ قبل تک صوبائی حکومت صرف 130ارب روپے خرچ کرسکی ہے اس طرح رواں سال بھی صوبائی تقریبا 99 ارب روپے خرچ نہیں کرسکی ہے۔ صوبائی محکمہ خزانہ کے ذرائع کا کہ رواں مالی سال کے دوران زیادہ تر وقت نگراں دور حکومت رہا اور عام انتخابات کے دوران ترقیاتی کاموں پر پابندی کی وجہ سے ترقیاتی کام کم ہوسکے ہیں۔

Recent Posts

طلاق یافتہ والدین کے بچوں کو کن قانونی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شادی ایک ایسا خوبصورت بندھن ہے جس کا آغاز ہمیشہ خوشیوں، اُمیدوں…

7 mins ago

سرکاری گھر خالی کریں، اسمرتی ایرانی سمیت ہارجانے والے وزرا کو نوٹس جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق نامور اداکارہ اور نریندر مودی کی گزشتہ حکومت کی وزیر اسمرتی…

16 mins ago

سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 71 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم و پاکستانی عوام کی معبوب لیڈر بے نظیر بھٹو کی…

28 mins ago

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دہلی کی ایک عدالت نے شراب پالیسی سے جڑے منی لانڈرنگ اور…

43 mins ago

گوگل کروم کے صارفین کو سیکیورٹی خطرات کا سامنا، بچا کیسے جائے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متعدد خطرات کی وجہ سے گوگل کروم کے صارفین کو ہائی رسک…

49 mins ago