کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں میں 20سے 22جون کے درمیان تیز آندھی اور بارش کا امکان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں میں 20سے 22جون کے درمیان تیز آندھی اور بارش کا امکان ہے . محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں 16سے18جون تک موسم شدید گرم اور خشک رہے گا جبکہ 20سے 22جون کے درمیان کوئٹہ،ژوب، کوہلو،موسیٰ خیل، لورالائی،سبی، نصیرآباد، جعفرآباد، ڈیرہ بگٹی اور بارکھان میں آندھی،جھکڑ چلنے اور چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے .

. .

متعلقہ خبریں