کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں میں 20سے 22جون کے درمیان تیز آندھی اور بارش کا امکان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں میں 20سے 22جون کے درمیان تیز آندھی اور بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں 16سے18جون تک موسم شدید گرم اور خشک رہے گا جبکہ 20سے 22جون کے درمیان کوئٹہ،ژوب، کوہلو،موسیٰ خیل، لورالائی،سبی، نصیرآباد، جعفرآباد، ڈیرہ بگٹی اور بارکھان میں آندھی،جھکڑ چلنے اور چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Recent Posts

طلال چودھری وزیراعظم شہباز شریف ,بلاول بھٹو ملاقات اور بجٹ تحفظات پر بول پڑے

کراچی (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ( ن) کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ…

2 mins ago

آئی ایم ایف نے بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ورچوئل…

5 mins ago

مصطفیٰ کمال نے ملک کو قرضوں سے نجات دلانے کا نسخہ پیش کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ…

28 mins ago

وسیم اکرم قومی ٹیم کی کارکردگی اور بار بار تبدیلیوں پر پھٹ پڑے

لاہور (قدرت روزنامہ )سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ…

41 mins ago

وقت آگیا ہے بابر ، شاہین اور دیگر سینئرز کو اب آرام کروایا جائے،نوجوان کھلاڑیوں کو موقع ملنا چاہئے: عثمان شنواری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) پاکستان کے ٹیسٹ فاسٹ بولر عثمان خان شنواری نے بھی…

1 hour ago

احسن خان نے شوبز انڈسٹری میں شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی معروف اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ یہ محض ایک…

1 hour ago