چمن،ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار شدید زخمی

چمن (قدرت روزنامہ)چمن روغانی روڈ پر نامعلوم افراد کی ایف سی فورسیز کی گاڑی پر فائرنگ تین اہلکار شدید زخمی ایف سی اہلکار پرائیویٹ سرف گاڑی میں چمن سے روغانی ونگ ہیڈ کوارٹر جارہے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے اہلکاروں کو شدید زخمی کر دیئے زخمیوں کو سول ہسپتال چمن لائے گئے جہاں طبی امداد دیکر واقع کی انکوائری شروع کر دی گئی علاقے کو ایف سی نے گھیرے میں لے لیا اور لیویز فورس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کی .

.

.

متعلقہ خبریں