کراچی (قدرت روزنامہ)ایم کیو ایم کے مرکز بہادرآباد میں چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
ترجمان ایم کیوایم کا بتانا ہے کہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سیاسی و حکومتی معاملات پر مذاکرات کیلئے 4 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیدی،پارلیمانی کمیٹی میں مصطفیٰ کمال، فاروق ستار، امین الحق اور فیصل سبزواری شامل ہیں۔
ایم کیو ایم کی پارلیمانی کمیٹی حکومتی اور سیاسی قائدین سے مختلف مسائل اور معاملات پر ملاقاتیں اور مذاکرات کرے گی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)2023 سے اب تک تقریباً 11 لاکھ سے زائد پاکستانیوں نے بیرون…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شادی ایک ایسا خوبصورت بندھن ہے جس کا آغاز ہمیشہ خوشیوں، اُمیدوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق نامور اداکارہ اور نریندر مودی کی گزشتہ حکومت کی وزیر اسمرتی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم و پاکستانی عوام کی معبوب لیڈر بے نظیر بھٹو کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)"میں ہزار بار ایسی بہادر لڑکیوں کا ہاتھ چوموں گی، جس نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دہلی کی ایک عدالت نے شراب پالیسی سے جڑے منی لانڈرنگ اور…