بلوچستان کے ترقیاتی بجٹ کیلئے مختص 99 ارب روپے خرچ نہ ہوسکے


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان حکومت رواں مالی سال کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کیلئے رکھے گئے 229ارب میں سے بمشکل 130ارب روپے خرچ کرسکی ،،تقریبا 99ارب روپے کی رقم خرچ نہ ہونے کی وجہ سے لیپس ہوگئی ۔بلوچستان کے محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق بلوچستان کے 2023-24کے بجٹ میں صوبے میں جاری 4721ترقیاتی اسکیموں کیلئے170ارب روپے اور5068 نئی اسکیموں کیلئے 59ارپ روپے رکھے گئے تھے لیکن رواں مالی سال کے اختتام سے دو ہفتہ قبل تک صوبائی حکومت صرف 130ارب روپے خرچ کرسکی ہے اس طرح رواں سال بھی صوبائی تقریبا 99 ارب روپے خرچ نہیں کرسکی ہے ۔ صوبائی محکمہ خزانہ کے ذرائع کا کہ رواں مالی سال کے دوران زیادہ تر وقت نگراں دور حکومت رہا اور عام انتخابات کے دوران ترقیاتی کاموں پر پابندی کی وجہ سے ترقیاتی کام کم ہوسکے ہیں۔

Recent Posts

دھند کے باعث فلائٹ آپریشن شدید متاثر ، 11 پروازیں منسوخ ، 53 تاخیر کا شکار

کراچی(قدرت روزنامہ)شدید دھند کی وجہ سے مختلف ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن شدید متاثرہونے سے 11…

7 mins ago

نوجوت سنگھ سدھو نے کپل شرما شو کیوں چھوڑا ؟وجہ بتادی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارت کے معروف سابق کھلاڑی نوجوت سنگھ سدھو نے پانچ سال بعد…

20 mins ago

’لگتا ہے فخر زمان کو ایک اور نوٹس آئے گا‘، حارث رؤف نے یہ بات کیوں کہی؟

لاہور (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…

25 mins ago

ایشوریا نے جیکی چن کے ساتھ فلم کی آفر کیوں مسترد کردی؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے ایک…

36 mins ago

فرح اقرار نے اقرارالحسن کی تیسری شادی پر کیا پیغام بھیجا تھا؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) فرح اقرار ایک مشہور اور باصلاحیت پاکستانی ٹیلی ویژن میزبان اور سابق…

48 mins ago

16 برس کی عمر میں بے ہوش کرکے غیراخلاقی حرکت کی کوشش کی گئی، رشامی ڈیسائی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ رشامی ڈیسائی نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ 16 برس…

49 mins ago