اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حج کمیٹی کے چیئرمین اور وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف بن عبدالعزیز نے آج حج 1445 ہجری کی سیکیورٹی کے لیے تعینات خصوصی فورسز کا معائنہ کیا۔
اپنے دورے کے دوران انہوں نے فورسز کے ہیڈکوارٹر میں سیکیورٹی حکام سے ملاقات کی اور حج کے دوران انجام دی جانے والی ذمہ داریوں کے بارے میں بریفنگ لی۔
زائرین کی حفاظت اولین ترجیح ہے
وزیر داخلہ نے فورسز کی تیاریوں اور ان کے حوصلے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ حج کے دوران زائرین کی حفاظت اور امن کو یقینی بنانا ہماری اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے حج کے کامیاب انعقاد کے لیے فورسز کو مکمل تعاون کا یقین دلایا۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…