اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیالکوٹ میں شادی پر دولہا کے بھائی اور دوستوں نے ملکی و غیر ملکی نوٹوں، موبائل ،کپڑے اور دیگر سامان کی برسات کر دی۔
شاہی بارات سیالکوٹ کے نواحی گاؤں ڈالو والی سے کینٹ مقامی میرج ہال تک پہنچی تو دولہے کے بھائی اوردوست سارے راستے ملکی و غیرملکی نوٹ نچھاور کرتے رہے اورموبائل اور دیگر سامان بھی لوٹاتے رہے۔
نوٹ اور دیگر سامان لوٹنے کے لیے لوگوں کا ہجوم لگ گيا، متعدد افراد جالیاں لگاکر موبائل، کپڑے اور نقدی لوٹتے رہے۔
دوسری جانب پولیس نے دولہے سمیت اس کے بھائی اور دوستوں کیخلاف روڈ بلاک کرنے کا مقدمہ درج کر لیا۔
پشاور (قدرت روزنامہ ) الیکشن ٹریبونل نے انتخابی نتائج کیخلاف دائر درخواستوں میں فریقین کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنی…
لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خوشاب جوہر آباد میں جھولا گرنے…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی مست نینوں والی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار…
میلبورن (قدرت روزنامہ )آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ…
نئی دہلی (قدرت روزنامہ )پورا دن کچھ گھنٹوں کی دستیاب بجلی جبکہ ہزاروں کا بجلی…