اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چارسدہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 13 سالہ لڑکی سے شادی کرنے والا 72 سالہ دلہا گرفتار کرلیا۔
پولیس کےمطابق تحصیل تنگی کے علاقے زیارت کلی میں 72 سالہ شخص کی شادی 13 سالہ لڑکی سےکی جا رہی تھی۔لڑکی کےوالد نے شادی کے عوض5 لاکھ روپے لیے تھے۔
لیڈیز پولیس کے ہمراہ شادی کی تقریب پر چھاپہ ماراگیا۔ شادی کےلباس میں 13سالہ لڑکی کو کار سےنکال کر حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہےکہ دلہا،نکاح خواں اور گاڑی کےڈرائیور کو گرفتار کرکے بچی کو دارالامان منتقل کردیا گیا۔
پولیس کی کارروائی کے دوران والد فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔
پشاور (قدرت روزنامہ ) الیکشن ٹریبونل نے انتخابی نتائج کیخلاف دائر درخواستوں میں فریقین کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنی…
لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خوشاب جوہر آباد میں جھولا گرنے…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی مست نینوں والی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار…
میلبورن (قدرت روزنامہ )آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ…
نئی دہلی (قدرت روزنامہ )پورا دن کچھ گھنٹوں کی دستیاب بجلی جبکہ ہزاروں کا بجلی…