اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خانیوال کی اسٹاف نرس کی گرفتاری کے خلاف نرسوں کی جانب سے گورنر ہاؤس، وزیراعلیٰ ہاؤس لاہور اور ملتان میں گیلانی ہاؤس کے باہر احتجاج کیا گیا۔
نرسوں کا مؤقف ہے کہ خانیوال میں نرس کی گرفتاری غیر قانونی ہے، مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ نرس اقصیٰ کو فوری رہا کیا جائے، نرس نے وہی دوائی دی جو ڈاکٹرز نے لکھ کر دی تھی۔
ینگ نرسز ایسوسی ایشن نے کہاکہ نرس کو رہا نہ کیا گیا تو پنجاب کی ایمرجنسی سروسز بند کر دیں گے۔
واضح رہے کہ چند روز قبل ڈی ایچ کیو اسپتال خانیوال میں غط انجکشن لگانے سے 3 بچوں کا انتقال ہواتھا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…