ضلع کرم(قدرت روزنامہ)ضلع کرم میں بارودی مواد کے دھماکے میں 2افراد جاں بحق اور 5زخمی ہو گئے،جن میں 4افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سینٹرل کرم میں سڑک کنارے بارودی مواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہو گئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے سے کار تباہ ہو گئی جبکہ 5افراد زخمی ہو گئے،لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس کے مطابق دھماکے میں 4زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
پشاور (قدرت روزنامہ ) الیکشن ٹریبونل نے انتخابی نتائج کیخلاف دائر درخواستوں میں فریقین کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنی…
لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خوشاب جوہر آباد میں جھولا گرنے…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی مست نینوں والی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار…
میلبورن (قدرت روزنامہ )آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ…
نئی دہلی (قدرت روزنامہ )پورا دن کچھ گھنٹوں کی دستیاب بجلی جبکہ ہزاروں کا بجلی…