انمول بلوچ کن معروف اداکاروں کیساتھ اسکرین شیئرنگ کی خواہشمند ہیں؟


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی خوبرو اداکارہ و ماڈل انمول بلوچ نے اداکار بلال عباس خان سمیت 3 اداکاروں کے ساتھ اسکرین شیئر کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انمول بلوچ نے خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ مستقبل میں احد رضا میر، فواد جلال اور بلال عباس خان کے ساتھ بطور ہیروئن کام کریں۔
انہوں نے کہا کہ انہیں موسیقی سے بہت لگاؤ ہے۔ ’پیانو بجانا میری خواہش ہے، کبھی موقع ملا تو پیانو بجانا ضرور سیکھوں گی، چاہتی ہوں کہ جلد ہی کوئی فلم سائن کروں اور بڑے پردے پر بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھاؤں۔‘

انمول بلوچ نے شوبز میں آنے والی لڑکیوں کو مشورہ دیا کہ صرف صبر کے ساتھ محنت کریں اور باقی سب خدا پر چھوڑ دیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ انمول بلوچ کا تعلق صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کے ایک گاؤں سے ہے۔

انمول بلوچ نے اپنی زندگی کا زیادہ حصہ کراچی میں گزارا اور کراچی سے ہی تعلیم حاصل کی، انمول نے جامعہ کراچی سے گریجوایشن کی ڈگری حاصل کی۔

Recent Posts

پشاور: الیکشن ٹریبونل کا انتخابی عذر داریوں میں فریقین کی حاضری یقینی بنانے کیلئے اشتہار دینے کا حکم

پشاور (قدرت روزنامہ ) الیکشن ٹریبونل نے انتخابی نتائج کیخلاف دائر درخواستوں میں فریقین کی…

2 hours ago

عمران خان کی نااہلی کیخلاف زیر التواء اپیل کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنی…

2 hours ago

وزیر اعلیٰ پنجاب نے خوشاب میں جھولا گرنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خوشاب جوہر آباد میں جھولا گرنے…

2 hours ago

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال نے شادی کیلئے 23 جون کا انتخاب کیوں کیا؟ دلچسپ انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی مست نینوں والی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار…

2 hours ago

پاکستان کرکٹ ٹیم میں ٹیلنٹ بہت لیکن استحکام نہیں : آسٹریلوی کرکٹر

میلبورن (قدرت روزنامہ )آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ…

3 hours ago

45 ہزار بجلی کا بل، بھارتی شہری کا گھر میں موم بتیاں جلانے کا اعلان

نئی دہلی (قدرت روزنامہ )پورا دن کچھ گھنٹوں کی دستیاب بجلی جبکہ ہزاروں کا بجلی…

3 hours ago