اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد ضلعی انتظامیہ نے انٹر سٹی ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی کمی کی، اسلام آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے 5 فیصد کمی کی، کرایوں کا اطلاق اسلام آباد کے مجموعی طور پر 23 روٹس پر کیا جائے گا۔
فیصلہ چئیرمین آر ٹی اے عرفان میمن اور ٹرانسپورٹ ایسوسی عہدیداران کے مابین میٹنگ میں کیا گیا ، صدر ویگن اونرز اینڈ ڈرائیور ایسوسی ایشن کی جانب سے رضامندی کا اظہارکیا گیا۔
پشاور (قدرت روزنامہ ) الیکشن ٹریبونل نے انتخابی نتائج کیخلاف دائر درخواستوں میں فریقین کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنی…
لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خوشاب جوہر آباد میں جھولا گرنے…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی مست نینوں والی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار…
میلبورن (قدرت روزنامہ )آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ…
نئی دہلی (قدرت روزنامہ )پورا دن کچھ گھنٹوں کی دستیاب بجلی جبکہ ہزاروں کا بجلی…