شمالی وزیرستان قبائلی مشر کی گاڑی پر دھماکا

(قدرت روزنامہ)شمالی وزیرستان کے قبائلی مشر کی گاڑی پر دھماکا ہوا . تفصیلارت کے مطابق شمالی وزیرستان شیواہ میں سیفلی کے مقام پر گاڑی میں بم دھماکا ہوا جبکہ دھماکا ملک ریمال جان کی گاڑی میں ہوا .

ذرائع کا کہنا تھا کہ دھماکے کے وقت ملک ریمال جان گاڑی میں موجود نہیں تھے . ذرائع کا کہنا تھا کہ دھماکے میں 3 افراد شدید زخمی ہوئے . ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ زخمیوں کو علاج کیلئے ٹل اسپتال منتقل کردیا گیا ہے . . .

متعلقہ خبریں