کن ممالک میں عیدالاضحیٰ کل منائی جائے گی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )دنیا کے کئی ممالک میں اس بار بھی دو عیدیں منائی جائیں گی یوں ایشیا، امریکا اور یورپ میں مسلم کمیونٹی کے بعض لوگ اتوار اور دیگر پیر کو عید منائیں گے۔
پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش اور انڈونیشیا میں عیدالاضحیٰ کل منائی جائے گی تاہم پاکستان میں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ منا رہی ہے۔بوہری برادری کی جانب سے کراچی کے علاقے صدر کی طاہری مسجد میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کر دی گئی اورِ نماز عید کے بعد قربانی کا فریضہ ادا کیا جا رہا ہے۔یاد رہے کہ سعودی عرب سمیت تمام خلیجی ممالک میں آج عید منائی جا رہی ہے۔جاپان میں بھی آج عید منائی جا رہی ہے، ٹوکیو کی مسجد میں عید کی نماز ادا کی گئی جہاں ٹوکیو اور ارد گرد کے علاقوں کے مسلمانوں نے نماز پڑھی۔
اس کے علاوہ، ترکیہ میں بھی آج ہی عید منائی جا رہی ہے وہاں استنبول کی مسجد آیا صوفیہ میں عید کی نماز کا بڑا اجتماع ہوا۔

Recent Posts

ملک میں کوئی نوگو ایریاز نہیں، عزم استحکام کا موازنہ گزشتہ مسلح آپریشنز سے نہ کیا جائے، وزیراعظم ہاؤس

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اس وقت…

12 mins ago

پرویز الٰہی نے رہائی کے بعد خاموشی توڑ دی، پی ٹی آئی کے حوالے سے بڑا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے…

23 mins ago

بھارت: امتحانی پرچہ آؤٹ، لاکھوں طلبا سراپا احتجاج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی مرکزی حکومت نے یو جی سی نیٹ کا امتحانی پرچہ…

30 mins ago

فوجی آپریشن کی کھل کر مخالفت کیوں نہ کی؟ پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ علی امین گنڈاپور پر پھٹ پڑے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خیبر پختونخوا سے ارکان قومی…

38 mins ago

عمران خان کے خلاف مزید کیسز بن سکتے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے آگے جاکر…

45 mins ago

ہتھیار ڈالنے والے کچے کے ڈاکوؤں کو قومی دھارے میں لایا جائے، صدر آصف زرداری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ریاست کے سامنے…

52 mins ago