کوئٹہ،نامعلوم افراد کی فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق


کوئٹہ(قدرت روزنامہ) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے شیخ زید ہسپتال کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہو گیا،
فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ جاں بحق شخص کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، پولیس زرائع کا کہنا ہے کہ وجہ قتل پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جارہا ہیں، مزید تحقیقات پولیس کر رہی ہے۔

Recent Posts

عدت نکاح کیس: عمران خان کے وکیل نے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی استدعا کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عدت نکاح کیس میں…

4 mins ago

سنی اتحاد کونسل کے کیس میں پی ٹی آئی کی باتیں کیوں کی جارہی ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے…

11 mins ago

آپریشن عزم استحکام میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ہونگے، چند دنوں میں طریقہ کار واضح ہوجائیگا: وزیر دفاع

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چند دنوں میں آپریشن عزم استحکام…

18 mins ago

حیدرآباد میں پیپلزبس سروس کا دائرہ نہیں بڑھایا جاسکا، عوام سستے سفر سے محروم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حیدرآباد میں 20 ماہ گزرنے کے باوجود پیپلزبس سروس کا دائرہ اندرون…

25 mins ago

بابراعظم بھی وطن واپس پہنچ گئے

کراچی (قدرت روزنامہ ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم امریکا سے وطن واپس…

26 mins ago

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کیخلاف دیگر شہروں میں درج مقدمات سے متعلق فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کیخلاف دیگر…

28 mins ago