ملتان(قدرت روزنامہ)ملتان میں عید پر زیادہ کھانے سے شہری گیسٹرو کے مرض میں مبتلا ہونے لگے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان کے سرکاری اسپتالوں میں 166مریض گیسٹرو میں مبتلا ہو کر لائے گئے۔
نشتر ہسپتال ملتان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران گیسٹرو کے 55مریض رپورٹ ہوئے، چلڈرن کمپلیکس میں گیسٹروکے49، ڈسٹرکٹ ہسپتال 23مریض رپورٹ ہوئے، ٹاونز ہسپتالوں میں گیسٹرو کے 22مریض رپورٹ ہوئے۔ طبی ماہرین کے مطابق شہری گوشت کھانے میں بے احتیاطی نہ کریں اور پانی اور مشروبات کا استعمال زیادہ کریں۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا،صوبے میں رواں سال پولیو کے…
کوہلو(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں قومی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث باراتیوں کی…
زیارت(قدرت روزنامہ)مانگی ڈیم سے اغوا ہونے والے2 افراد کی لاشیں قریبی پہاڑ سے برآمد کرلیالیوئز…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈیرہ بگٹی میں مسلسل غیر حاضری پر 90 اساتذہ کو معطل کردیا گیا ،بلوچستان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لندن میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور بنگلہ دیش کے تجارتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت کرتے ہوئے…