کعبہ شریف کا غلاف بیت اللہ کے نائب متولی شیخ عبدالملک الشیبی کے سپرد


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی جانب سے، مکہ مکرمہ کے نائب امیر، شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز نے کعبہ شریف کا غلاف بیت اللہ کے نائب متولی شیخ عبد الملک الشیبی کے سپرد کیا۔

تقریب میں جنرل اتھارٹی برائے امور حرمین شریفین اور مسجد نبوی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین، ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے بھی شرکت کی۔

تقریب محرم 1446 ہجری کے پہلے دن کعبہ شریف کے غلاف کی تبدیلی کی علامت ہے، اس سال کے لیے نئے غلاف کی تیاری اتھارٹی نے مکمل کر لی ہے۔

Recent Posts

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 500 روپے فی…

2 mins ago

جوڈیشل کمیشن اجلاس؛ جسٹس امین الدین خان آئینی بینچز کے سربراہ مقرر

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت نے…

14 mins ago

تحریک انصاف کے اہم رہنما کو جیل سے رہائی کے بعد پھر گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی…

38 mins ago

سروسزچیف کی مدت بڑھانا اسکا اندرونی معاملہ، قانون سازی تسلیم کریں گے:سلمان اکرم راجہ

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم…

40 mins ago

رمضان شوگر مل کیس؛ دیکھنا ہے ریفرنس پر سماعت کا اختیار ہے یا نہیں، جج اینٹی کرپشن

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب نے ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت میں جمع…

48 mins ago

وزیراعلیٰ مریم نواز کاآج رات بیرون ملک روانہ ہونے کا امکان

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کا امکان ہے۔…

51 mins ago