چمن دھرنا،پولیس نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظرتھرٹ الرٹ جاری کر دیا


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)چمن میں جاری دھرنے میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر پولیس نے تاجر لغڑی اتحاد چمن کو مراسلہ ارسال کردیا۔ایس پی چمن کی جانب سیکورٹی خدشات کے حوالے سے امیر تاجر لغڑی اتحاد چمن مو لوی عبد المنان کے نام لکھے گئے مراسلے کے متن میں لکھا گیا ہے کہ امیر تاجر لغڑی اتحاد چمن مو لوی عبد المنان کو کئی بار سیکورٹی کے حوالے سے آگاہ کر چکے ہیں کہ ملک دشمن عناصر عوامی اجتماع کو کسی بھی مقام پر نشانہ بنا سکتے ہیں، حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے تاجر لغڑی اتحاد چمن کا تعاون درکار ہے، امیر تاجر لغڑی اتحاد چمن تعاون کریں تاکہ سرچنگ سویپنگ کی جا سکے، مر اسلے کے متن میں لکھا گیا ہے کہ پر لت آنے اور جا نے کے لئے دو ہی راستے استعمال کئے جائیں مو لوی عبد المنان رضا کاروں کو ہدایت کریں کہ دھر نے میں آنے والے شرکاءکی تلاشی یقینی بنائیں۔

Recent Posts

سندھ حکومت کا گورنر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ

کراچی(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے گورنر کامران ٹیسوری سے فوری مستعفی ہونے کا…

7 mins ago

پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کے نرخ میں بھی اضافہ…

16 mins ago

بجلی چوری روکنے اور وصولیوں کیلیے آئی ایس آئی، ایم آئی کا سپورٹ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے بجلی چوری روکنے اور وصولیوں کے لیے آخری پلان…

25 mins ago

یہ ملکی تاریخ کا بدترین بجٹ ہے جس میں سارا بوجھ عوام پر ڈال دیا گیا، شاہد خاقان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حالیہ بجٹ پاکستان…

33 mins ago

ایک سے 15 گریڈ تک نوکریاں کراچی کے مقامی افراد کو ملنی چاہئیں، ایم کیو ایم

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایک…

40 mins ago

سندھ اور پنجاب میں شدید بارش و سیلاب کا امکان، نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر فعال

لاہور(قدرت روزنامہ) این ڈی ایم اے نے پنجاب اور سندھ میں شدید بارشوں اور ممکنہ…

51 mins ago