کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ایران سے مکران آنے والی ایک ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ۔کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے حکام کے مطابق ایران سے مکران آنے والی ایک ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی معطل ہونے کے باوجود دوسری ٹرانسمیشن لائن سے 20 میگا واٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے۔کیسکو حکام کے مطابق کوئٹہ میں بجلی کی کمی کے باعث مکران کے علاقوں میں اضافی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے، بجلی کی بحالی کیلئے ایرانی حکام سے رابطے میں ہیں۔واضح رہے کہ عید پر کوئٹہ میں اندورن شہر لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔کوئٹہ میں گرم موسم کے دوران بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے صارفین کو شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔
خضدار(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع خضدار میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے انٹیلی جنس…
لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت نے سموگ سے متعلق پابندیاں مزید سخت کرنے کا عندیہ دے…
لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور میں سموگ کی بگڑتی صورتحال پر محکمہ ماحولیات اور موسمیات نے11…
نعمان اعجاز اور صبا قمر کی ویب سیریز کے بولڈ سین پر سوشل میڈیا پر…
من گھڑت اور بے بنیاد شکایات کنندگان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم…
الیکشن کمشنر کے متعصبانہ رویے نے پی ٹی آئی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے،…