عید گزر گئی لیکن لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے لواحقین آج بھی تربت میں دھرنا دیے بیٹھے ہیں، بلوچ یکجہتی کمیٹی


تربت(قدرت روزنامہ)بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ عید گزر گئی لیکن بلوچ خاندان آج بھی شہید فدا چوک تربت پر دھرنا دیےبیٹھے ہیں اور عید کے پہلے دن سے لاپتہ کیے گئے اپنے پیاروں کی بحفاظت رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس سے قبل بھی ضلعی انتظامیہ نے لواحقین کو صرف یقین دہانی کے علاوہ کچھ نہ دیا۔ اوراب کوئی انتظامیہ کا نمائندہ لوحقین سے مزاکرات کیلئے آیا۔ دھرنے میں شریک لاپتہ افراد کے لواحقین کی بڑی تعداد شریک ہے جو اپنے پیاروں کی بازیابی کیلئے دھرنا دے رہے ہیں ۔بلوچ یکجہتی کمیٹی بلوچ راج سے اپیل کرتی ہے کہ وہ متاثرین کے خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے کھڑے ہوں۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی تمام جبری طور پر لاپتہ افراد کی بحفاظت رہائی کا مطالبہ کرتا ہے ۔ عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیمیں اپنی آنکھیں کھولیں اور اس مظالم کے خلاف آواز اٹھائیں ۔

Recent Posts

6امیدواروں نے پی ٹی آئی کا سرٹیفکیٹ دیا لیکن آزادامیدوار کیسے قرار پائے،جسٹس یحییٰ آفریدی نے اہم سوال اٹھا دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی نے…

10 mins ago

The results of the annual matriculation examinations 2024 have been declared by the Controller Balochistan Board

امیدوار اپنا رزلٹ بورڈ آفس کی ویب سائٹ www.bbiseqta.edu.pk پر چیک کرسکتے ہیں، عابدہ کاکڑ…

12 mins ago

ماہرہ خان کو سوشل میڈیا پر بولڈ تصاویر اپ لوڈ کرنا مہنگا پڑ گیا

روم (قدرت روزنامہ ) پاکستان کی معروف اداکار ہ ماہرہ خان آج کل اٹلی میں…

13 mins ago

بانی پی ٹی آئی نے پارٹی چھوڑ جانے والے رہنماوں کی واپسی کو روک دیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے پارٹی چھوڑ جانے والے رہنماوں…

32 mins ago

انسداد دہشتگردی عدالت کا عمران خان کیخلاف مقدمات کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا عندیہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی…

42 mins ago

ایڈوانس ٹیکس واپس نہ ہوا تو 5 جولائی کو پورا ملک بند کردیں گے، پیٹرولیم ڈیلرز

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ایڈوانس ٹیکس واپس نہ…

47 mins ago