“دل رکھ لے، نیند تو واپس دے دے یار” شردھا کپور نے بھی معاشقے کی تصدیق کردی

 

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور نے بھارتی میڈیا پر سکرین رائٹر راہول مودی کو ڈیٹ کرنے سے متعلق گردش کرتی خبروں کی تصدیق کر دی۔

شردھا کپور نے اپنی انسٹا سٹوری پر راہول مودی کے ساتھ ایک سیلفی شیئر کی ہے۔اُنہوں نے یہ سیلفی شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ’دل رکھ لے لیکن نیند تو واپس دے دے یار‘۔

واضح رہے کہ شردھا کپور کی فلم ’تو جھوٹی میں مکّار‘ جس میں اُنہوں نے اداکار رنبیر کپور کے ہمراہ مرکزی کردار ادا کیا تھا اسے راہول مودی نے لکھا ہے۔ایک اور ویڈیو بھی شیئرکی اور لکھا کہ میں دل کے جانی سے گزشتہ رات ملی۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، اسی فلم کی شوٹنگ کے دوران شردھا کپور اور راہول مودی ایک دوسرے کے قریب آئے جس کے بعد گزشتہ سال شردھا کپور اور راہول مودی کو مختلف تقریبات میں ایک ساتھ دیکھا گیا اور بھارتی میڈیا پر ان دونوں کے ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بارے میں خبریں گردش کرنے لگیں۔

Recent Posts

افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف کھلی جارحیت ہورہی ہے: وزیر دفاع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین…

5 mins ago

پنڈی میں تماشہ لگانے کی اجازت نہیں، لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے، عظمیٰ بخاری کی گنڈا پور کو دھمکی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے راولپنڈی میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

8 mins ago

پیٹرول کی قیمت میں کمی نہیں بلکہ کتنے اضافے کا امکان ہے ؟ بڑی خبر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) حکومت کی جانب سے یکم اکتوبر 2024 سے آئندہ 15 روز…

14 mins ago

نئے قرضے پر آئی ایم ایف کی شرائط اور تجاویز سامنے آگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب…

19 mins ago

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 170 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں کمی کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 170 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں کمی…

23 mins ago

قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے قانون و انصاف سے لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی ترمیمی بل منظور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے چیئرمین…

26 mins ago