علی امین گنڈا پور بطور چیف منسٹر ایکٹ کریں بطور “چیپ منسٹر ” نہیں : ناصر حسین شاہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پیپلز پارٹی کے رہنما سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہےکہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پورکا لب و لہجہ مناسب نہیں ہے، علی امین گنڈا پور بطور چیف منسٹر ایکٹ کریں بطور “چیپ منسٹر “ایکٹ نہ کریں۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

پروگرام میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے بھی شرکت کی ۔ ان کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈاپور کی باتیں سیاسی دہشتگردی ہیں، علی امین گنڈاپور مرکز کا کچھ نہیں بگاڑسکتے۔وزیراعلیٰ کے پی کی وفاق کو دھمکیاں ایسی ہی ہیں جیسے ایک ایس ایچ او، آئی جی کو ھمکیاں دے۔

Recent Posts

افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف کھلی جارحیت ہورہی ہے: وزیر دفاع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین…

2 mins ago

پنڈی میں تماشہ لگانے کی اجازت نہیں، لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے، عظمیٰ بخاری کی گنڈا پور کو دھمکی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے راولپنڈی میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 mins ago

پیٹرول کی قیمت میں کمی نہیں بلکہ کتنے اضافے کا امکان ہے ؟ بڑی خبر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) حکومت کی جانب سے یکم اکتوبر 2024 سے آئندہ 15 روز…

10 mins ago

نئے قرضے پر آئی ایم ایف کی شرائط اور تجاویز سامنے آگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب…

15 mins ago

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 170 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں کمی کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 170 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں کمی…

19 mins ago

قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے قانون و انصاف سے لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی ترمیمی بل منظور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے چیئرمین…

22 mins ago