چھوٹے صوبوں کے عوام اب مزید استحصال برداشت نہیں کریں گے، بیرسٹر محمد علی سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مشیر اطلاعات برائے بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ 8 فروری کو کروڑوں لوگوں کا مینڈیٹ چرا کر سیاسی دہشتگردی کی گئی، علی امین گنڈاپور کی باتیں سیاسی دہشتگردی نہیں ہیں، چھوٹے صوبوں کے عوام اب مزید استحصال برداشت نہیں کریں گے، پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے عوام کو حق دلا کر رہے گی۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

پروگرام میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا تھا کہ علی امین گنڈاپور کی باتیں سیاسی دہشتگردی ہیں، علی امین گنڈاپور مرکز کا کچھ نہیں بگاڑسکتے۔

Recent Posts

پنڈی میں تماشہ لگانے کی اجازت نہیں، لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے، عظمیٰ بخاری کی گنڈا پور کو دھمکی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے راولپنڈی میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

2 mins ago

پیٹرول کی قیمت میں کمی نہیں بلکہ کتنے اضافے کا امکان ہے ؟ بڑی خبر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) حکومت کی جانب سے یکم اکتوبر 2024 سے آئندہ 15 روز…

7 mins ago

نئے قرضے پر آئی ایم ایف کی شرائط اور تجاویز سامنے آگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب…

13 mins ago

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 170 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں کمی کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 170 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں کمی…

17 mins ago

قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے قانون و انصاف سے لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی ترمیمی بل منظور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے چیئرمین…

19 mins ago

نامور بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن اب بھی کرائے کے مکان میں کیوں رہتی ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وراسٹائل اداکارہ ودیا بالن، جو ممبئی میں کرائے کے مکان میں رہ…

24 mins ago