آبی تنازعات ، بھارتی رویئے میں لچک آ ہی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) آبی تنازعات پر بھارتی رویئے میں لچک آ ہی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا ایک سرکاری وفد عالمی بینک کے غیر جانبدار ماہرین کے ساتھ مقبوضہ کشمیر کے سرکاری دورے پر ہے۔15 روزہ دورے میں عالمی ماہرین اور دونوں ملکوں کے وفد متنازع منصوبوں کا جائزہ لیں گے۔
“جنگ ” نےذرائع کے حوالے سے بتایا کہ بھارت کے ساتھ آبی تنازعات کے حوالے سے ظاہر کیے جانے والے تحفظات اور خدشات کے بعد عالمی بینک کے مقرر کردہ ماہرین اور بھارت کے سرکاری وفود کے ارکان بھی اس وفد میں اپنے اپنے ملک کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

غیر معمولی طور پر اہمیت کے اعتبار سے یہ بات قابل ذکر ہے کہ2019 میں بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد پاکستان کے کسی سرکاری وفد کی نئی دہلی کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر آمد کو مبصرین اہم قرار دے رہے ہیں اور 5اگست 2019 کو بھارت کی جانب سے انتہائی اقدام کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان اس پہلی سفارتی سرگرمی کو نئی دہلی کی جانب سے تعلقات میں سخت مؤقف کو ایک لچک بھی قرار دے رہے ہیں.

اس پیشرفت کو اسلام آباد اور دہلی کے درمیان سفارتی تناؤ کے خاتمے کیلئے آغاز سے بھی تعبیر کیا جارہا ہے۔

Recent Posts

پنڈی میں تماشہ لگانے کی اجازت نہیں، لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے، عظمیٰ بخاری کی گنڈا پور کو دھمکی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے راولپنڈی میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

2 mins ago

پیٹرول کی قیمت میں کمی نہیں بلکہ کتنے اضافے کا امکان ہے ؟ بڑی خبر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) حکومت کی جانب سے یکم اکتوبر 2024 سے آئندہ 15 روز…

8 mins ago

نئے قرضے پر آئی ایم ایف کی شرائط اور تجاویز سامنے آگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب…

13 mins ago

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 170 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں کمی کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 170 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں کمی…

17 mins ago

قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے قانون و انصاف سے لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی ترمیمی بل منظور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے چیئرمین…

20 mins ago

نامور بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن اب بھی کرائے کے مکان میں کیوں رہتی ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وراسٹائل اداکارہ ودیا بالن، جو ممبئی میں کرائے کے مکان میں رہ…

24 mins ago