عید کے بعد کاروبار کا پہلا روز،سونے کی قیمت مستحکم

کراچی(قدرت روزنامہ)عید کے سٹاک ایکسچینج میں تیزی ریکارڈ کی گئی تاہم سونے کی قیمت مستحکم رہیں ان میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا .

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 41ہزار300روپے پر برقرار ہے ، اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 2لاکھ 6ہزار 876روپے برقرار ہے .

. .

متعلقہ خبریں