عید کے بعد کاروبار کا پہلا روز،سونے کی قیمت مستحکم

کراچی(قدرت روزنامہ)عید کے سٹاک ایکسچینج میں تیزی ریکارڈ کی گئی تاہم سونے کی قیمت مستحکم رہیں ان میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 41ہزار300روپے پر برقرار ہے ، اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 2لاکھ 6ہزار 876روپے برقرار ہے۔

Recent Posts

قومی اسمبلی میں مطالبات زر کی منظوری کا عمل مکمل، بجٹ کل منظور ہوگا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی میں مطالبات زر کی منظوری کا عمل مکمل کر لیا…

1 hour ago

صدر عارف علوی کا ماضی کا ریکارڈ دیکھیں تو انتخابات نہ کراتے، چیف جسٹس

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے…

1 hour ago

الیکشن کمیشن کو کسی پارٹی کو انتخابات سے باہر کرنے کا اختیار نہیں، جسٹس اطہر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے…

1 hour ago

وفاقی حکومت کا خواتین کا استحصال روکنے کیلیے قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد / انقرہ(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ…

2 hours ago

عدالت نے رہنما پی ٹی آئی شہباز گل کے بھائی کی عدم بازیابی پر آئی جی پنجاب کو طلب کرلیا

لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور ہائی کورٹ نے رہنما پی ٹی آئی شہباز گل کے بھائی کی…

2 hours ago

بجلی کی قیمت میں 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان…

2 hours ago