نان فائلرز کی موبائل فون سم بند نہ کرنے پر پی ٹی اے کو کروڑوں روپےجرمانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) نان فائلرز کی موبائل فون سمیں بند نہ کرنے اور 75 فیصد کٹوتی نہ کرنے پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو 20 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں بجٹ 2024-25 پر بحث ہوئی، اجلاس میں ٹیلی کام کمپنیوں نے بھی حالیہ نئے بجٹ سے متعلق شکایات کے انبار لگا ئے ، نمائندے کا کہناتھا کہ ہمیں کہا جا رہا ہے کہ نان فائلرز کے فون کی 75 فیصد کٹوتی کرو، یہ غیر قانونی کام اور غیر قانونی جرمانہ نہ کرنے کی صورت میں ہم پر دس سے 20 کروڑ روپے جرمانہ تھوپا جا رہا ہے ۔ چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ کہا ٹیلی کام کمپنیوں کو تمام ودہولڈنگ ٹیکس وصول کرنے والوں کی طرح کام کرنا ہوگا ۔اس قانون کی منظوری پارلیمنٹ نے 2022 کے فنانس بل میں دی تھی۔

Recent Posts

ود ہولڈنگ ٹیکس کے بعد سوزوکی آلٹو کی قیمت کتنی ہو گئی ؟ جانئے

کراچی (قدرت روزنامہ) سوزوکی آلٹو پاکستان میں ایندھن کی بچت، جدید ڈیزائن اور متاثر کن…

6 mins ago

ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے پنجاب حکومت جو کرسکتی ہے کرلے، وزیراعلیٰ کے پی

مردان (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہر رکاوٹ عبور کرکے…

10 mins ago

ریلوے کا 11 اکتوبر سے کوئٹہ اور پشاور کیلئے ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ ) محکمہ ریلویز نے 11 اکتوبر سے کوئٹہ سے ٹرین سروس بحال کرنے…

10 mins ago

سونے کی قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر کتنا اضافہ ہوا؟ جانئے

کرا چی (قدرت روزنامہ) عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں ہفتہ وار بنیادوں پر فی…

21 mins ago

بجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن میں 118 ارب سے زائد وصول، ہزاروں گرفتاریاں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن میں 118 ارب روپے…

22 mins ago

ایشوریا رائے ہرجگہ آرادھیا بچن کو کیوں لے کر جاتی ہیں، بتا دیا

ابوظہبی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اسٹار ایشوریا رائے نے ہرجگہ اپنی بیٹی آرادھیا بچن کو ساتھ…

37 mins ago