سیلفی لینے والے 2 نوجوان دریا میں ڈوب گئے

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) مری میں دریا کنارے سیلفی لینے والے دو نوجوان پانی میں ڈوب گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعہ مری کے علاقے بریتی پھگواڑی کے قریب پیش آیا جہاں دو نوجوان دریا جہلم کے کنارے سیلفی لے رہے تھے۔ اطلاع موصول ہوتے ہی قریبی اسٹیشن سے ریسکیو 1122 ایمبولینس اور اضافی اسٹاف موقع کی طرف روانہ کردیا گیا۔ریسکیو 1122 راولپنڈی کی واٹر ریسکیو ٹیم بھی موقع کی طرف روانہ ہوگئی اور نوجوانوں کی تلاش شروع کردی۔

Recent Posts

ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے پنجاب حکومت جو کرسکتی ہے کرلے، وزیراعلیٰ کے پی

مردان (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہر رکاوٹ عبور کرکے…

3 mins ago

ریلوے کا 11 اکتوبر سے کوئٹہ اور پشاور کیلئے ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ ) محکمہ ریلویز نے 11 اکتوبر سے کوئٹہ سے ٹرین سروس بحال کرنے…

4 mins ago

سونے کی قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر کتنا اضافہ ہوا؟ جانئے

کرا چی (قدرت روزنامہ) عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں ہفتہ وار بنیادوں پر فی…

15 mins ago

بجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن میں 118 ارب سے زائد وصول، ہزاروں گرفتاریاں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن میں 118 ارب روپے…

16 mins ago

ایشوریا رائے ہرجگہ آرادھیا بچن کو کیوں لے کر جاتی ہیں، بتا دیا

ابوظہبی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اسٹار ایشوریا رائے نے ہرجگہ اپنی بیٹی آرادھیا بچن کو ساتھ…

31 mins ago

عامرلیاقت کو انصاف دلانے کیلیے خود مقدمہ لڑ رہی ہوں، سابق اہلیہ

کراچی(قدرت روزنامہ) ٹی وی اینکر عامرلیاقت مرحوم کی سابق اہلیہ بشریٰ اقبال کا کہنا ہے…

34 mins ago