پی ٹی آئی نے ڈیڑھ سال زور لگا کر دیکھ لیا اب ترلوں پر آگئے ہیں، خواجہ آصف کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیردفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکریٹری اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کی تقریر پر انہیں ماضی کی طرف دیکھ کر بات کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ڈیڑھ سال زور لگا کر دیکھ لیا اور اب ترلوں پر آگئے ہیں۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تقریر کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر بنا ہی لیا ہے تو ماضی کے جھروکے بھی دیکھ لیں، میں ان کے بزرگوں کو جانتا ہوں۔ انہوں نے اپنی تقریر میں والد محترم کا حوالہ دیا، ان کے والد کو سپیکر نواز شریف نے بنایا، اس ملک کی تاریخ میں ون مین ون ووٹ کاحق ایوب خان نے چھینا تھا لیکن اب یہ کہتے ہیں فوج بھی ہماری شہداء بھی ہمارے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ٹریک چینج کررہے ہیں، ڈیڑھ سال زور لگا کے دیکھ لیا اب ترلوں پر آگئے ہیں. عون چوہدری نے کہا عمران خان کوڈگی میں چھپا کر جنرل اعجاز امجد کے گھر لے کر گیا تھا۔

Recent Posts

ود ہولڈنگ ٹیکس کے بعد سوزوکی آلٹو کی قیمت کتنی ہو گئی ؟ جانئے

کراچی (قدرت روزنامہ) سوزوکی آلٹو پاکستان میں ایندھن کی بچت، جدید ڈیزائن اور متاثر کن…

5 mins ago

ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے پنجاب حکومت جو کرسکتی ہے کرلے، وزیراعلیٰ کے پی

مردان (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہر رکاوٹ عبور کرکے…

8 mins ago

ریلوے کا 11 اکتوبر سے کوئٹہ اور پشاور کیلئے ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ ) محکمہ ریلویز نے 11 اکتوبر سے کوئٹہ سے ٹرین سروس بحال کرنے…

9 mins ago

سونے کی قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر کتنا اضافہ ہوا؟ جانئے

کرا چی (قدرت روزنامہ) عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں ہفتہ وار بنیادوں پر فی…

20 mins ago

بجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن میں 118 ارب سے زائد وصول، ہزاروں گرفتاریاں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن میں 118 ارب روپے…

20 mins ago

ایشوریا رائے ہرجگہ آرادھیا بچن کو کیوں لے کر جاتی ہیں، بتا دیا

ابوظہبی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اسٹار ایشوریا رائے نے ہرجگہ اپنی بیٹی آرادھیا بچن کو ساتھ…

35 mins ago