ربیکا خان اور حسین ترین کی ڈانڈیا نائٹ کی تصاویر نے دھوم مچادی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے مشہور نوجوان سوشل میڈیا انفلوئنسر ربیکا خان اور حسین ترین کی شادی کی تقریبات میں انہوں نے قوالی نائٹ بھی منائی تھی جس میں ان کے دوستوں اور اہل خانہ نے شرکت کی تھی۔

گزشتہ دنوں انہوں نے ایک خوبصورت ڈانڈیا نائٹ کا اہتمام کیا جس میں ان کے دوستوں اور اہل خانہ نے بھی شرکت کی۔

ربیکا خان اور حسین ترین نے اپنی ڈانڈیا نائٹ کی دلکش تصاویر شیئر کی ہیں، جہنوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔

ربیکا خان اور حسین ترین پاکستان کے مشہور نوجوان سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں۔

ربیکا خان انسٹاگرام، یوٹیوب اور ٹک ٹاک سمیت قریباً تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر متاثر کن سوشل میڈیا فالوورز رکھتی ہیں۔

انسٹاگرام پر ان کے 5.5 ملین، ٹک ٹاک پر 9.6 ملین اور یوٹیوب پر 2.29 ملین فالوورز ہیں۔

حسین ترین کے فالوورز بھی قابل ذکر ہیں اور ان کے منفرد ڈیجیٹل مواد کی تخلیق کی وجہ سے لاکھوں مداحوں کی جانب سے ان کی تعریف کی جاتی ہے۔

Recent Posts

گیس کی فراہمی؛ گھریلو اور کمرشل صارفین پہلی، صنعتیں آخری ترجیح میں شامل

کراچی (قدرت روزنامہ) حکومت نے گیس کی فراہمی کے لیے گھریلو اور کمرشل صارفین کو…

2 mins ago

ود ہولڈنگ ٹیکس کے بعد سوزوکی آلٹو کی قیمت کتنی ہو گئی ؟ جانئے

کراچی (قدرت روزنامہ) سوزوکی آلٹو پاکستان میں ایندھن کی بچت، جدید ڈیزائن اور متاثر کن…

10 mins ago

ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے پنجاب حکومت جو کرسکتی ہے کرلے، وزیراعلیٰ کے پی

مردان (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہر رکاوٹ عبور کرکے…

14 mins ago

ریلوے کا 11 اکتوبر سے کوئٹہ اور پشاور کیلئے ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ ) محکمہ ریلویز نے 11 اکتوبر سے کوئٹہ سے ٹرین سروس بحال کرنے…

14 mins ago

سونے کی قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر کتنا اضافہ ہوا؟ جانئے

کرا چی (قدرت روزنامہ) عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں ہفتہ وار بنیادوں پر فی…

25 mins ago

بجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن میں 118 ارب سے زائد وصول، ہزاروں گرفتاریاں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن میں 118 ارب روپے…

26 mins ago