اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان کا 850 ارب روپے کا بجٹ آج بلوچستان اسمبلی کے خصوصی بجٹ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔
گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافےکی تجویز دی گئی ہے جب کہ گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہ 20 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 15 فیصد اضافہ متوقع ہے اور صوبے میں 3 ہزار سے زائد ملازمتیں دی جائیں گی۔
صوبائی ترقیاتی پروگرام کے لیے 200 ارب روپے، غیر ترقیاتی اخراجات کے لیے 600 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ تعلیم کے لیے 120 ارب روپے اور صحت کے لیے 100 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دوسری بار امریکا کے صدر منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آٹو موبائل کمپنی ’ہونڈا‘ نے اپنی پہلی الیکٹرک اسپورٹس بائیک متعارف کروا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شریف کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں نماز استسقا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کر دیاہے جبکہ…