قربانی کے جانور بیچنے اور خریدنے والے دونوں ٹیکس نیٹ میں ہونے چاہئیں: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جولائی سے ریٹیلرز پر براہ راست ٹیکس لگایا جارہا ہے، ٹیکس ٹو جی ڈی پی ریشو 3 سال میں 13 فیصد پر لے جائیں گے، 8 ہزارلوگوں نے ٹیکس ادا کرکے سمیں کھلوائی ہیں، قربانی کے جانور بیچنے اور خریدنے والے دونوں ٹیکس نیٹ میں ہونے چاہئیں.
ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام “کیپٹل ٹاک” میں میزبان حامد میر سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔

وزیر خزانہ اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ پی آئی اے کو 10 سال پہلے پرائیویٹائز کردیا جانا چاہیے تھا، اخراجات کم کرنے کیلئے وزارتیں بند اور نقصان میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کریں گے،پاکستان دنیا میں واحد ملک ہے جہاں نان فائلرز کی کیٹگری ہے۔ پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کیلئے بات چیت جاری ہے، انہوں نے سندھ میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پربہت اچھا کام کیا ہے۔

Recent Posts

کامیاب کیرئیر کی حامل خواتین ازدواجی زندگی کیسے اچھی بناسکتی ہیں، سعدیہ امام کے مشورے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعدیہ امام کی جب شادی ہوئی تو لوگوں نے انہیں خوب نیک…

12 mins ago

چین کا بڑا گروپ پاکستان میں 7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے ٹیکسٹائل پارکس قائم کرے گا، عطا تارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چین…

22 mins ago

’کرین اوردیگربھاری مشینری سرکاری ہوگی، بندے آپ لائیں‘، علی امین گنڈا پور نے پارٹی رہنماؤں کو بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرا علیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور گزشتہ دو دن سے مسلسل…

33 mins ago

چند ہفتوں میں پاور سیکٹر سے اچھی خبریں ملیں گی، اویس لغاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ پاور سیکٹر کوئی ایسا کارنر…

45 mins ago

جج کو زیادہ سوال کرنا مہنگا پڑگیا، پولیس افسر نے طیش میں آکر قتل کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کینٹکی پولیس شیرف نے تکرار کے دوران عدالت کے اندر چیمبر میں…

60 mins ago

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…

6 hours ago