بجٹ میں عوام سے قربانی مانگی گئی مگر حکومت کی طرف سے قربانی نظر نہیں آرہی : مفتاح اسماعیل پھر کھل کر بول پڑے

کراچی (قدرت روزنامہ) سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ حکومت نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بڑھایا،عوام سے قربانی مانگی گئی مگر حکومت کی طرف سے قربانی نظر نہیں آرہی ہے.

انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کیساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا . پروگرام میں معروف صنعتکار عارف حبیب نے کہا کہ بجٹ آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق بنایا گیا ہے، سٹاک مارکیٹ نے اسی لیے بجٹ کو مثبت انداز میں لیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں