بجٹ میں عوام سے قربانی مانگی گئی مگر حکومت کی طرف سے قربانی نظر نہیں آرہی : مفتاح اسماعیل پھر کھل کر بول پڑے

کراچی (قدرت روزنامہ) سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ حکومت نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بڑھایا،عوام سے قربانی مانگی گئی مگر حکومت کی طرف سے قربانی نظر نہیں آرہی ہے.

انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کیساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ پروگرام میں معروف صنعتکار عارف حبیب نے کہا کہ بجٹ آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق بنایا گیا ہے، سٹاک مارکیٹ نے اسی لیے بجٹ کو مثبت انداز میں لیا ہے۔

Recent Posts

ڈیفنس کے علاقے میں خاتون ماڈل کو فائرنگ کرکےزخمی کرنیوالے5 ملزمان گرفتار

لاہور (قدرت روزنامہ)ڈیفنس کے علاقے میں سیلون مالکن و ماڈل خاتون پر قاتلانہ حملے کی…

16 mins ago

بابر اعظم کے بعد وہاب ریاض نے بھی مبشر لقمان کو ہر جانے کا نوٹس بھیج دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر وہاب ریاض نے…

29 mins ago

عثمان وزیر نے حکومتی سپورٹ کے بغیر ہی اپنی مسلسل 13ویں فائٹ جیت لی

بنکاک(قدرت روزنامہ)پاکستان کے انٹرنیشنل باکسر عثمان وزیر نے اپنی 13ویں انٹرنیشل فائٹ جیت لی۔بنکاک تھائی…

52 mins ago

موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کے بعد شہر قائد میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی

کراچی (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے،جس کے…

1 hour ago

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ آگیا

لاہور (قدرت روزنامہ)انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کی عالیہ حمزہ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی…

1 hour ago

میرے حاملہ ہونے سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانا بند کی جائیں، کترینہ کیف نے بھارتی میڈیا کا منہ بند کر دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے ایک بار پھر اپنے حاملہ ہونے کی خبریں…

1 hour ago