اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نئے مالی سال کیلئے بلوچستان کا 850 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا، صوبائی وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی نے بلوچستان اسمبلی میں بجٹ پیش کیا۔بلوچستان کے بجٹ میں گریڈ ایک سے16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں25 فیصد اضافے کی تجویز شامل ہے، گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہ 20 فیصد اضافے کی تجویز بجٹ کا حصہ ہے۔ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں 15 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر وہاب ریاض نے…
بنکاک(قدرت روزنامہ)پاکستان کے انٹرنیشنل باکسر عثمان وزیر نے اپنی 13ویں انٹرنیشل فائٹ جیت لی۔بنکاک تھائی…
کراچی (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے،جس کے…
لاہور (قدرت روزنامہ)انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کی عالیہ حمزہ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے ایک بار پھر اپنے حاملہ ہونے کی خبریں…
پشاور(قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے…