سی پیک پاکستانی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی نے پاک چین مشترکہ میکنزم کے مشاورتی اجلاس سے خطاب میں کہاہے کہ سی پیک معاشی ترقی کا اہم منصوبہ ہے،سی پیک دونوں ملکوں کے بہتر مستقبل اورترقی کا ضامن ہے،پاکستان اور چین کی دوستی ہمالیہ سے اونچی ہے .

ان کامزید کہنا تھا کہ سی پیک پاکستانی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،سی پیک منصوبے سے پاکستان اور علاقے میں خوشحالی آئے گی .

. .

متعلقہ خبریں