سی پیک پاکستانی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی نے پاک چین مشترکہ میکنزم کے مشاورتی اجلاس سے خطاب میں کہاہے کہ سی پیک معاشی ترقی کا اہم منصوبہ ہے،سی پیک دونوں ملکوں کے بہتر مستقبل اورترقی کا ضامن ہے،پاکستان اور چین کی دوستی ہمالیہ سے اونچی ہے۔

ان کامزید کہنا تھا کہ سی پیک پاکستانی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،سی پیک منصوبے سے پاکستان اور علاقے میں خوشحالی آئے گی۔

Recent Posts

بابر اعظم کے بعد وہاب ریاض نے بھی مبشر لقمان کو ہر جانے کا نوٹس بھیج دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر وہاب ریاض نے…

9 mins ago

عثمان وزیر نے حکومتی سپورٹ کے بغیر ہی اپنی مسلسل 13ویں فائٹ جیت لی

بنکاک(قدرت روزنامہ)پاکستان کے انٹرنیشنل باکسر عثمان وزیر نے اپنی 13ویں انٹرنیشل فائٹ جیت لی۔بنکاک تھائی…

32 mins ago

موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کے بعد شہر قائد میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی

کراچی (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے،جس کے…

42 mins ago

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ آگیا

لاہور (قدرت روزنامہ)انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کی عالیہ حمزہ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی…

1 hour ago

میرے حاملہ ہونے سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانا بند کی جائیں، کترینہ کیف نے بھارتی میڈیا کا منہ بند کر دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے ایک بار پھر اپنے حاملہ ہونے کی خبریں…

1 hour ago

ذمہ دار ریاست کے بجائے وقتی اشتعال اور عجلت میں فیصلے کیے جا رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان کا بیان

پشاور(قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے…

1 hour ago